مردوں کے داڑھی کے لئے: بام ٹیامس
ہمارا 100%قدرتی ، بام ٹیامس کا صرف ایک کوٹ خشک چہرے پر موجود بے غیر ضروری اور بے ڈھنگے بالوں کا علاج کرتا ہے۔ یہ آپ کی داڑھی کو کیمیکلز یا کسی اور تکلیف کے بغیر بہت اچھے طریقے سے اور منفرد طور پر وضع کرنے کے کام آتا ہے
کیا آپ شیادہ اچھے نتائج چاہتے ہیں؟ مایا کا مردوں کی دارڑھی کے لئے بنا تیل اور داڑھی کی اچھی تراش خراش کے لیئے کٹ ایسی چیزیں ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی داڑھی کی صحت اور پروان کو اگلی سطح پر لے جا سکتے ہیں۔
ہدایات: اپنی ہتھیلی میں تھوڑا سا تیل ڈالیں ۔ دونوں ہتھیلیوں پر اور اپنی انگلیوں کے بیچ پروڈکٹ پھیلائیں۔ اپنی داڈالی میں یکساں طور پر لگائیں اور اپنی جلد میں مساج کریں۔ ٹھنڈی ، خشک جگہ میں اسٹور کریں۔
اجزاء: ناریل ، شیہ ، ارنڈی ، آرگن ، کالے بیج کا تیل ، ویگن موم ، ضروری تیل مرکب